-وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق کا پی آۓ ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ
-سی ای او پی آٸ اے کی جانب سے پی آئ اے کے آپریشنل اور کمرشل معاملات پر بریفنگ
-دورانِ پرواز مسافرں کو بذریعہ وائ فائ انٹر ٹینمنٹ مہیا کرنے پر غور
-وفا قی وزیر کا پی آئی اے کے کرایوں کو مارکیٹ کے حساب سے مسابقتی بنا ۓ جانے پر زور
-پی آئی اے اپنے کارگو بزنس کو بڑھانے کے لیے پلان پیش کرے-
-صارفین کے لیے پی آئی اے کے آن لائن ٹکٹوں کی خریداری کے لیے آپشنز کو بڑ ھا یا جاۓ۔
-پی آئی اے کے طیاروں کی اپ گریڈیشن کے کام میں مزید تیزی لائ جاۓ
-پی آئی اے حج آپریشن کا 21 مئی سے آ غاز