وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت اج این سی او سی کا اجلاس قومی اداہ صحت میں ہوا
اجلاس میں وفاقی سیکرٹری صحت ڈاکٹر محمد فخر عالم ڈی جی ہیلتھ قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل عامر اکرام بھی شریک ترجمان وزارت صحت
اجلاس میں پاک فوج کے نمایندے اور دیگر ماہرین بھی شریک
اجلاس میں کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ترجمان وزارت صحت
کرونا وائرس کی صورتحال مکمل کنٹرول میں ھے عوام افواہوں پر کان نہ دھریں عبدالقادر پٹیل
کوووڈ کیس پازیٹو ریشو 0.3 سے 0.5 ھے عبدالقادر پٹیل
پاکستان کی 90 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگ چکی، لوگ محفوظ ہیں عبدالقادر پٹیل
تمام اییرپورٹس پر سکریننگ اور ریپڈ ٹیسٹ کیے جایں گے عبدالقادر پٹیل
تمام اییرپورٹس پر ڈس انفیکشن اسپرے اور سینٹایزر کا استعمال۔کیا جاے گا
انفیکش والے لوگوں کے پی سی ار ٹیسٹ کیے جایں گے عبدالقادر پٹیل
کرونا وائرس کی تمام لہروں کے دوران پاکستان نے بھر اقدامات کیے اور کامیابیاں حاصل کیں ہیں عبدالقادر پٹیل
تمام اییرپورٹس پر سکریننگ اور سرویلنس کا موثر نظام۔موجود ھے عبدالقادر پٹیل
بارڈر اینڈ ہیلتھ سروسز پاکستان کا ادارہ انٹٹر نیشنل ہیلتھ ریگولیشن کی شفارشات پر عمل درامد کو یقینی بنا رھا ھے عبدالقادر پٹیل
تمام اییرپورٹس اور ملک کے داخلی ور خارجی راستوں پر عملہ مستعدی سے کام کر رھا ھے عبدالقادر پٹیل
وباؤں سے عوام کو بچانے کیلئے بارڈر اینڈ ہیلتھ سروسز پاکستان کے ادارے کو مضبوط بنانے کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کیے جارھے ہیں عبدالقادر پٹیل
عوام کو صحت کی طبی سہولیات بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لایں گے عبدالقادر پٹیل